چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق آج صبح دنین (گہتک) کے مقام پر ایک نو عمر لڑکی نے چیئر لفٹ سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے موقعے پر موجود ایک شخص نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر لڑکی کی جان بچالی ۔
اطلاعات کے مطابق چترال پولیس کو کال کرنے پر محرر حیات اللہ نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر لڑکی کو ہسپتال پہنچاکراس کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
Facebook Comments