شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم کا چترال اورکیلاش ویلی کادورہ، 31اکتوبرسے 3نومبرتک مختلف بھرتیاں ہوگی

پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم کا چترال اورکیلاش ویلی کادورہ، 31اکتوبرسے 3نومبرتک مختلف بھرتیاں ہوگی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان کے دفتر سے جاری ایک پریس ریلز میں چترال بھرسے تمام خواہشمندنوجوانوں کواطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نیوی میں ٹیکنکل ،فیمیل میڈیکل ٹیکینشن اورمیرین سیلرزکی بھرتی کے لئے 31اکتوبر2017سے 3نومبر2017تک چترال اورکیلاش علاقوں کادورہ کریگی۔
Facebook Comments