شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جماعت اسلامی کا ضلع چترال کے چھ سب تحصیلوں کے لیے امراء کے نا موں کا اعلان

جماعت اسلامی کا ضلع چترال کے چھ سب تحصیلوں کے لیے امراء کے نا موں کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) جماعت اسلامی نے ضلع چترال کے چھ سب تحصیلوں کے لیے اپنے امراء کے نا موں کا اعلان کر دیا ۔ضلعی امیر مولانا جمشید احمد کے دستخط سے جاری اعلامیے کے مطابق تحصیل ارندو کے لیے حاجی پاچا گل،دروش کے لیے مولانا صلاح الدین ،چترال کے لیے عتیق الر حمن،تحصیل مو ڑکہو کے لیے عبد الکبیر ،مستوج کے لیے عنا یت اللہ اور تور کہو کے لیے مولانا شیر بہادر تحصیل امیر ہوں گے۔

Facebook Comments