شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال پولیس کی طرف سے شادی بیاہ ودیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ،آتش بازی اور پٹاخہ وغیرہ کے مظاہرہ پر مکمل پابندی عائد

چترال پولیس کی طرف سے شادی بیاہ ودیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ،آتش بازی اور پٹاخہ وغیرہ کے مظاہرہ پر مکمل پابندی عائد

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)چترال تھانہ کے ایس ایچ او منیر الملک نے ایک اشتہار کے ذریعے چترال کے تمام خاص وعام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی بیاہ ودیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ،آتش بازی اور کریکرز یعنی پٹاخہ وغیرہ کے مظاہرہ پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔اس لئے قانون کی پاسداری کرکے اس غیر قانونی حرکات سے اجتناب کریں بصورت دیگر قانونی کاروائی کی جائیگی۔

Facebook Comments