شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال بازار کے مشہور کباب کی دوکان سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے جل گیا۔

چترال بازار کے مشہور کباب کی دوکان سیلنڈر پھٹنے کی وجہ سے جل گیا۔

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) آج  ہفتے کے روز دن 12 بجے چترال بازار کے مشہور کبابی حمید الرحمن کی دوکان سیلنڈر پھٹ جانے کی وجہ جل گیا۔ آگ کو امدادی ٹیموں نے موقعے پر پہنچ کر قابوکرلیاجس کی وجہ سے مزید دوکانات آگ کی لپیٹ سے محفوظ رہے۔

Facebook Comments