شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین /  ہلال احمر پاکستان کی طرف سے یونین کونسل چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم کیۓ گیۓ

 ہلال احمر پاکستان کی طرف سے یونین کونسل چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم کیۓ گیۓ

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) ہلال احمر پاکستان کی طرف سے یونین کونسل چرون اورموڑکہو کے پندرہ15سکولوں اور اٹھ 8کمیونٹی رسپونس ٹییموں میں ایمرجنسی رسپونس کیٹ تقسیم کیۓ گیۓ.اس موقعے پر مہمان خصوصی جناب ممتاز واردک ڈی ڈی او ایجوکیشن تھے .

انھوں نے پاکستان ہلال احمر کے کاموں کو سراہا اور سکولوں میں ایمر جنسی رسپونس کیٹ تقسیم کرنے پر ہلال احمر پاکستان کا شکریہ ادا کیا. اس موقعے پر سلیم الدین سکریٹری اور غفوراحمد ڈی ڈی ایم او اور اسٹاف ہلال احمر موجود تھے.

Facebook Comments