شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار2017کے امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی ،28اور29نومبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار2017کے امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی ،28اور29نومبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

چترال( پریس ریلیز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بہار2017کے امتحانات کے شیڈول میںیونیورسٹی کی طرف سے کچھ تبدیلی کی گئی ہے۔جوپرچے 27/11/2017اور28/11/2017میں ہونے تھے ان کو ملتوی کر دی گئی ہے۔اور باقی پرچے اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے۔ملتوی شدہ پرچوں کے تاریخ کا شیڈول بعد میں اعلان کیا جائیگا۔لہذا تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔مزید معلومات کے لئے ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0943-412138 413419۔0943 03469890639 03469031831 ۔ 03449709282 ۔03469895554
Facebook Comments