شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / 7دسمبر بروز جمعرات شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی جانب سے شہید اسامہ وڑائچ کی یاد میں گورنمنٹ سینٹینیل مال سکول چترال میں تعزیتی محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔ فدا الرحمن ڈائریکٹر شہید اسامہ وڑائچ اکیڈمی

7دسمبر بروز جمعرات شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی جانب سے شہید اسامہ وڑائچ کی یاد میں گورنمنٹ سینٹینیل مال سکول چترال میں تعزیتی محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔ فدا الرحمن ڈائریکٹر شہید اسامہ وڑائچ اکیڈمی

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز)ڈائریکڑ شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی فدا الرحمن صاحب چترال آفیئرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ7 دسمبر بروز جمعرات کو شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کی جانب سے شہید اسامہ وڑائچ کی یاد میں گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل سکول چترال میں تعزیتی محفل کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سے پہلے اسامہ وڑائچ شہید کے درجات کی بلندی کے لیے قرآنی خوانی کی جائے گی۔اس پروگرام میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اسامہ وڑائچ شہید کے خدمات پراظہار خیال کرینگے۔ اس کے ساتھ ہی شہید اسامہ وڑائچ ٹیلنٹ اسکالرشپ کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
Facebook Comments