شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فٹ بال میچ فالکان شیاقو ٹیک اور دارخانان دہ ایون کے مابین کھیلاگیاپاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سپورٹس اینڈ کلچر ونگ چترال امین الرحمن مہمان خصوصی تھے۔

فٹ بال میچ فالکان شیاقو ٹیک اور دارخانان دہ ایون کے مابین کھیلاگیاپاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سپورٹس اینڈ کلچر ونگ چترال امین الرحمن مہمان خصوصی تھے۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) کل بروز منگل اسپاغ لشٹ گراؤنڈ ایون میں فٹ بال کا فائنل میچ کھیلاگیا۔فٹ بال میچ فالکان شیاقو ٹیک اور دارخانان دہ ایون کے مابین کھیلاگیا۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی امین الرحمن پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سپورٹس اینڈ کلچر ونگ چترال تھے۔کھیل کے اختتام پر مہمان خصوصی نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
Facebook Comments