چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئر وائس پریذیڈنٹ اسپورٹس اینڈ کلچر ونگ چترال امین الرحمن نے چترال آفیئرز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چترال میں نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوششیں جاری ہیں اور نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے مزید کام کی ضرورت ہے

اس موقعے پر امین الرحمن نے سنگور شاہ میران دہ کے نوجوانوں کو والی بال نیٹ اور بال بطور تحفہ پیش کیا ۔
Facebook Comments