شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی یکم جنوری 2018سے نئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔

شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی یکم جنوری 2018سے نئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز کرے گی۔

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) فدا الرحمن دائیریکٹر شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال نے ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی چترال میںیکم جنوری 2018سے نئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہونگے اوریکم جنوری 2018 سے گورنمنٹ سینٹینیئل ماڈل سکول چترال میں پہلی مرتبہ NTSکلاسز کی تیاری بھی کرائی جائیگی۔اکیڈ می کے ٹیچر ز کے لیے بیسٹ ٹیچرایوارڈ 25000 کیش پرائز بھی دی جائے گی۔اکیڈمی سے فارغ طلباء طلبات کے لیے پاکستان کے مختلف یونیورسٹیز میں چھ اسکالرشپ دیئے جائیں گے۔یاد رہے کہ اکیڈمی کے دو طلبات آغا خان میڈیکل کالج اور ایک سٹوڈنٹ یونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!