پشاور( نمائندہ چترال آفیئرز) صوبہ خیبر پختونخواہ پی۔ایم۔ایس امتحانی مقابلوں میں ضلع چترال کے دروش سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان شاہ عدنان ولد رفیق احمد نے 923 نمبر لیکر پی۔ایم۔ایس میں میں کامیابی حاصل کرلی ہے یاد رہے کہ ضلع بھر سے دیگر امید واربھی امتحانی مقابلے میں حصہ لے چکے تھے لیکن ان سب میں شاہ عدنان کو کامیابی حاصل ہوئی۔
Facebook Comments