شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے قانونی مشیر مقرر

نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نیشنل بینک آف پاکستان کے لئے قانونی مشیر مقرر

چترال(بشیر حسین آزاد) تفصیلات کے مطابق نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کونیشنل بینک آف پاکستان کا قانونی مشیر مقرر کیا گیا ہے۔لاء اینڈ جسٹس ڈویژن وزارت قانون اسلام آباد کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کو نیشنل بینک چترال ،طلال مشتاق ایڈوکیٹ کو لاہوراور حضرت ولی خٹک ایڈوکیٹ کو اسلام آباد کے لئے قانونی مشیر مقرر کیے گئے۔

Facebook Comments