شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے قابل فخر فرزند جونیئر سائنٹسٹ اور سکالر محسن اللہ خان والد سورم خان ساکنہ سنگور لوٹدہ کو کل بروز بدھ ان کے آبائی گاؤں سنگور میں سپرد خاک کر دیا گیا –

چترال کے قابل فخر فرزند جونیئر سائنٹسٹ اور سکالر محسن اللہ خان والد سورم خان ساکنہ سنگور لوٹدہ کو کل بروز بدھ ان کے آبائی گاؤں سنگور میں سپرد خاک کر دیا گیا –

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)چترال کے قابل فخر فرزند جونیئر سائنٹسٹ اور سکالر محسن اللہ خان والد سورم خان ساکنہ سنگور لوٹدہ کو کل بروز بدھ ان کے آبائی گاؤں سنگور میں سپرد خاک کر دیا گیا -مرحوم یکم جنوری بروز اتوار کراچی میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گیا تھا – محسن اللہ کی رحلت سے پاکستان ایک نوجوان سکالر سے محروم ہو گیا – مرحوم محسن اللہ نوجوان کالم نگار اور مصنف فدا الرحمن کا بھانجا تھا –
Facebook Comments