شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کردیے، آیندہ مرغی وزن کے حساب سے فروخت کرنے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کردیے، آیندہ مرغی وزن کے حساب سے فروخت کرنے کی ہدایت

چترال ( محکم الدین) ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کردیے ۔ نئے ریٹ منڈی میں بعض اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی بنا پر مقرر کئے گئے ہیں ۔ جو اشیاء کی پرچوں فروخت پر لاگو ہوں گے ۔ پیر کے روز اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کی زیر صدارت پرایز ریویو کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے میٹنگ روم میں منعقد ہوا ۔ جس میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری

Facebook Comments