شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گردوں کے عرضے میں مبتلا پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی کا امداد کے لئے اپیل

گردوں کے عرضے میں مبتلا پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی کا امداد کے لئے اپیل

چترال (بشیر حسین آزاد) پانج بچوں کے واحد کفیل عبدالغنی سکنہ اوسیک دروش 10مہینے سے گردوں کے عرضے میں مبتلا ہیں۔جس کا ایک گردہ فیل ہوچکا ہے جبکہ دوسرا گردہ بھی کمزورپڑگیا ہے جسے ڈاکٹروں نے تبدیل کرنے لئے کہا ہے۔علاج کے لئے کثیر رقم کی ضرورت ہے۔10مہینے سے بیماری میں مبتلا ہوکر عبدالغنی بے روزگار رہنے کے بعد اتنے بڑے رقم کی بندوبست کرنے سے معذور اور بچے بھی کمسن ہونے کی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہیں جس کے لئے اُنہوں نے مخیر حضرات سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
عبدالغنی ولد گل اعظم خان ساکن اوسیک دروش
برائے رابطہ:03482416014
اکاونٹ نمبر13952004بینک آف خیبر چترال برانچ

Facebook Comments