شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوسناک خبر۔ نوجوان طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

افسوسناک خبر۔ نوجوان طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے بالائی علاقے درونگاغ گہکیر میں ایک اورنوجوان طالبہ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حبیبہ دختر فیض نادر نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کی چراغ گل کردی ۔ جسکی عمر تقریبا آٹھارہ سال اوروہ تھرڈ آئیر کی طالبہ تھی۔ وجہ خودکشی فلحال معلوم نہ ہوسکی ۔ تاہم مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔ موڑکہو سرکل میں گزشتہ چھ مہینوں کے اندر یہ آٹھواں جبکہ سب ڈویژن مستوج میں تیروان خودکشی ہے۔

Facebook Comments