شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال پولیس نے معروف چائلڈاسپیشلیسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کے گھر اور گاڑی جلانے والے مجرمان کو گرفتار کرلیا۔

چترال پولیس نے معروف چائلڈاسپیشلیسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کے گھر اور گاڑی جلانے والے مجرمان کو گرفتار کرلیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ڈی.پی.او چترال جناب منصور امان صاحب کی تشکیل کردہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے سائینسی بنیاد پر تفتیش کرتے ہوئے ڈاکٹر گلزار کی گاڑی اور گھر جلانے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا.
ملزمان کے قبضے سے وہی پستول بھی برامد ہوئی جس سے انھوں نے وقوع کے دوران فائرنگ کی تھی. چونکہ ملزمان کا مقصد چترال کے شہریوں میں خوف و حراس پھیلانا تھا اس لئے اُن پر دہشت گردی کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کیلئے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے.
Facebook Comments