شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال،ایکسین پبلک ہیلتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چترال کا کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ

چترال،ایکسین پبلک ہیلتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چترال کا کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ

چترال(بشیر حسین آزاد)چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق ایکسین پبلک ہیلتھ اور اسسٹنٹ کمشنر چترال نے مورخہ23 جنوری 2018 ء کو کلورینیشن کے سلسلے میں مختلف سکیموں کا معائنہ کیا، جبکہ کلورینیشن کا سلسلہ پورے چترال ضلع میں جاری ہے اور اب تک 80 واٹر ٹینکوں کی کلورینیشن کی گئی ہے، اور تقریباً 110 جگہوں پر پائپوں کے لیکیج دور کرنے کا کام مکمل کرلیا ہے اور باقی ماندہ واٹر ٹینکوں کی کلورینیشن اور پائپ لائین کی مرمت کا کام ان شاء اللہ فروری کے دوسرے ہفتے تک مکمل ہو جائے گا۔

Facebook Comments