شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اے۔سی چترال کی ہدایت پر پشاور اور مردان کی رسکیو ٹیمیں لواری ٹاپ برفانی تودہ گرنے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پہنچ گئی

اے۔سی چترال کی ہدایت پر پشاور اور مردان کی رسکیو ٹیمیں لواری ٹاپ برفانی تودہ گرنے کے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے پہنچ گئی

لواری ٹاپ (قاضی جنید) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لواری ٹاپ میں اچانک برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے پی-ٹی-سی-ایل کے دو ملازمین جو کہ رشتے میں بیٹا اور باپ تھے

برفانی تودے کے نیچے دب گئے تھے۔ اے۔سی چترال ساجد نواز کی ہدایت پر پشاور اور مردان کی رسکیو ٹیمیں لواری ٹاپ پہنچ چکی ہیں

 

اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

Facebook Comments