شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کولوڈ شیڈنگ فری ضلع بنانا وفاقی حکومت اور شہزادہ افتخافر الدین کا کارنامہ ہے۔

چترال کولوڈ شیڈنگ فری ضلع بنانا وفاقی حکومت اور شہزادہ افتخافر الدین کا کارنامہ ہے۔

چترال(بشیر حسین آزاد) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایدوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ چترال اس وقت پاکستان کا لوڈشیڈنگ فری ضلع ہے۔چترال میں بجلی آئی ہے اورکبھی نہیں جائے گی۔یہ تحفہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ہے۔چترال اور بالائی چترال کو گولین گول سے بجلی کی فراہمی ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین کے دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا اب چترالی عوام کو اپنے روشن مستقبل کے لئے مسلم لیگ(ن) کے اُمیدواروں کو ووٹ دینا ہوگا۔

Facebook Comments