شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوسناک حادثہ ، چترال سے دروش جانے والی گاڑی دریا چترال میں جاگری

افسوسناک حادثہ ، چترال سے دروش جانے والی گاڑی دریا چترال میں جاگری

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح چترال سے دروش جانے والی گاڑی کو ایون کے سامنے حادثہ پیش آیا۔ غواگئی گاڑی جو کہ چترال سے مسافروں کو لیکر دروش جا رہی تھی سامنے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں غواگئی گاڑی مسافروں کو لیکر دریا چترال میں جاگری ۔اطلاعات کے مطابق رسکیو ٹیموں کی جانب سے تمام لاشیں لکالی جاچکی ہیں۔

وضاحت:
جس وقت چترال آفیئرز کی ٹیم کو حادثے کے بارے میں تازہ ترین معلومات ملی اس وقت گاڑی کی چترال سے دروش جانے کی اطلاعات تھی اب بتایا جارہا ہے کہ گاڑی چترال سے دیر جارہی تھی۔
Facebook Comments