شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایون کے قریب کار حادثے کے بعد الخدمت فاونڈیشن چترال کے رضاکاروں کا لاشوں کو دریا سے نکالنے میں مدد

ایون کے قریب کار حادثے کے بعد الخدمت فاونڈیشن چترال کے رضاکاروں کا لاشوں کو دریا سے نکالنے میں مدد

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں گرنے سے گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق ہوگئے جن میں سے چار کی لاشیں دریا سے برامد کرلی گئیں ۔جماعت اسلامی چترال کے امیرمولانا جمشید احمد صاحب و کارکنان جماعت اسلامی چترال اور الخدمت فاونڈیشن چترال کے رضاکاروں کا دستہ صدر نوید احمد بیگ کی قیادت میں جائے حادثہ پہنچ کر لاشوں کو دریا سے نکالنے اور ایمبولینس کے ذریعے متعلقہ علاقوں کی جانب روانہ کرنے میں مدد کی۔

Facebook Comments