شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی سی کا دفتر اور رہائش گاہ چلڈرن ہسپتال کے قریب ہونے کے باوجود ڈی سی ہسپتال کی بدتریں بدانتظامی سے بے خبر ہیں۔وقاص احمدایڈوکیٹ

ڈی سی کا دفتر اور رہائش گاہ چلڈرن ہسپتال کے قریب ہونے کے باوجود ڈی سی ہسپتال کی بدتریں بدانتظامی سے بے خبر ہیں۔وقاص احمدایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ چترال ٓآفیئرز) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ژانگ بازار میں واقع ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے عوام کو انتہائی مایوسی کا سامنا ہے اور یہ سب کچھ پی ٹی آئی حکومت کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی کھول دینے کے لئے کافی ہے۔ جمعرات کے روز چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہسپتال کے وارڈوں میں ایک چار پائی پر تین تین بچوں کو رکھے جاتے ہیں جس سے نہ صرف تیمارداروں کو مشکل کا سامنا ہوتا ہے بلکہ اس سے مرض ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے کا بھی خدشہ ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا

Facebook Comments