شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال سے ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدرکی ملاقات،نشان حیدر کو پولیٹیکل ایڈوائزرہزہائنس مقررکردیا گیا۔

ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال سے ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدرکی ملاقات،نشان حیدر کو پولیٹیکل ایڈوائزرہزہائنس مقررکردیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ )اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈانسپکٹرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نشان حیدرجن کا تعلق گولدور چترال سے ہے۔نشان حیدر نے ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرسے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات میں چترال کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعے پر ہزہائنس نے نشان حیدر کو اپنا پولیٹیکل ایڈوائزر مقرر کیا ۔نشان حیدر حال ہی میں اے۔ایس۔ایف سے ریٹائرڈ ہوچکے ہیں۔چترال ٹاؤن اور اپر چترال میں کافی حلقہ احباب بھی رکھتے ہیں۔
Facebook Comments