شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / علامہاقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں سمسٹر2017کے امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔۔رفیع اللہ ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر

علامہاقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں سمسٹر2017کے امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔۔رفیع اللہ ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر

چترال(نمائندہ چترالآفیئرز) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خزاں سمسٹر 2017کے امتحانات PTC, CT, B.ED پرانا کورس اور میٹرک،ایف اے،ATTCمورخہ 9اپریل2018 سے شروع ہورہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کورول نمبرسلپ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے گھروں کے پتے پر بذریعہ ڈاک ارسال کئے گئے ہیں۔ تاہم اگر کسی طلباء و طالبات کورول نمبر نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کی ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk )سے رول نمبر ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی امتحانات کو یقینی بنائیں۔ مذید معلومات کے لئے دئے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0943-412138 0943-413419

Facebook Comments