چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق سابق تحصیل ناظم پی۔پی۔پی جناب خوش محمد پارٹی میں عہدوں کے بے ضابطگیوں اور ایم۔پی۔اے سلیم خان کے غلط فیصلوں سے دل برداشتہ ہوکر عنقریب پی۔ٹی۔آئی میں باضابطہ طور پر شمولیت کا اعلان کریں گے۔

یہ کامیابی جنر ل سیکرٹری تحصیل امین الرحمن کی کوششوں سے عمل میں آیا۔
Facebook Comments