شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال کی مصروفیات

ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال کی مصروفیات

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال کے پولیٹیکل ایڈوائزر نشان حیدر نے ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے ہز ہائنس کے بونی میں مصروفیات کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے دن ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر مہتر چترال نے بونی کا دورہ کیا۔ جہاں پر ہز ہائنس نے چترال کے معروف شخصیت صوبیدار دبور مرحوم کی وفات پر تعزیت کی، جس کے بعد شمس الرحمن لال کی دعوت پر ان کے گھر تشریف لے گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Facebook Comments