شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ۔ مکمل تفصیلات

اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ۔ مکمل تفصیلات

اسلام آباد ( نمائندہ چترال آفیئرز) اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق شاکر کمال ولد شپیر خان اسلام آبا د کے علاقے F-11/1 کے نظام روڈ پر 18 مارچ 2018کرکٹ کھیلتے ہوئے اے بی بی 828 کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا تھا۔چترالی لڑکا کا تعلق تحصیل مستوج کے علاقے بریپ سے تھا۔

Facebook Comments