چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنرچترال ارشادسودھرنے غیر معیاری آئس کریم بنانے والی فیکٹر ی سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

اے اے سی چترال گوہر علی نے آئس کریم بنانے والی فیکٹری سیل کرکے فیکٹری کے مالک کو آئس کے اجزاء کو کے ۔پی فوڈ اتھارٹی اور حلال فوڈ اتھارٹی سے ٹیسٹ کراکے رپورٹ ڈی۔سی آفس میں جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ رپورٹ آنے تک آئس کریم فیکٹری سیل رہے گا۔
Facebook Comments