شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فلک ناز چترالی کور کمیٹی کی ممبر ہیں اور یہ جب چاہے جہاں چاہے ,میٹنگ,کنووکیشن,اور پروگرامات کر سکتی ہے۔ محمود خان صدرپی۔ٹی۔آئی ملاکنڈ ریجن

فلک ناز چترالی کور کمیٹی کی ممبر ہیں اور یہ جب چاہے جہاں چاہے ,میٹنگ,کنووکیشن,اور پروگرامات کر سکتی ہے۔ محمود خان صدرپی۔ٹی۔آئی ملاکنڈ ریجن

پشاور ( نمائندہ چترال آفیئرز)پاکستان تحریک انصاف چترال کی سینیر رہنما اور ممبر آف کورکمیٹی فلک ناز چترالی کی آج محمود خان سے ملاقات اور ومن ونگ چترال کے مساٸل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی جس میں محمود خان نے فلک ناز اور صوفیہ پروین کی ایکٹیویٹیس کو سراہا اور کچھ دن پہلے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن خالد محمود نے کسی کے کہنے پر جو غلط بیان دی تھی
اسکو بھی لیڈر شپ نے مسترد کرتے ہوٸے یہ کہا کہ فلک ناز چترالی کور کمیٹی کی ممبر ہیں اور یہ جب چاہے جہاں چاہے ,میٹنگ,کنووکیشن,اور پروگرامات کر سکتی ہے۔۔۔ انشاللہ بہت جلد فلک ناز چترال کا دورہ کرین گی اور صوفیہ پروین کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں میں شمولیتی پروگرام منعقد کریگی۔۔۔
Facebook Comments