شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ممتاز ماہر تعلیم اور لکھاری فداالرحمن آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج، فدا صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست

ممتاز ماہر تعلیم اور لکھاری فداالرحمن آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج، فدا صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست

کراچی (نمائندہ چترال آفیئرز) ممتاز ماہر تعلیم اور لکھاری فداالرحمن بیمار ہونے کی وجہ سے آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج ہے۔

فداالرحمن ممتاز ماہر تعلیم ایک لکھاری اور ایزی فزکس کتاب کے مصنف بھی ہے۔ فداالرحمن صاحب آج کے شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے بحیثیت کوارڈینیٹر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ فداالرحمن صاحب مختلف اخبارات کے لیے کالمز لکھتے ہیں جن میں چترال آفیئرز بھی شامل ہے۔ چترال آفیئرز اپنے قارئین سے فداالرحمن صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کرتا ہے۔

Facebook Comments