شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایم پی اے بی بی فوزیہ نے دروش گوس میں پرائمیری سکول کا افتتاح کیا۔

ایم پی اے بی بی فوزیہ نے دروش گوس میں پرائمیری سکول کا افتتاح کیا۔

دروش ( نمائندہ چترال آفیئرز) پی۔ٹی۔آئی کی ایم پی اے بی بی فوزیہ صاحبہ نے دروش گوس میں پرائیمری سکول کا افتتاح کیا۔
اس موقعے پر سینئر رہنما رضیت باللہ جنرل سکریٹری امین الرحمن تحصیل دروش کے رہنما سمیع اور دیگر پارٹی رہنماموجود تھے۔
Facebook Comments