شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / تجار یونین کے نومنتخب صدر شبیر احمد نے ٹی۔ایم۔اوکی ٹیم کو ساتھ لیکر چترال بازار صفائی مہم کا آغاز کردیا۔

تجار یونین کے نومنتخب صدر شبیر احمد نے ٹی۔ایم۔اوکی ٹیم کو ساتھ لیکر چترال بازار صفائی مہم کا آغاز کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز ) تجار یونین کے نو منتخب صدر شبیر احمد نے ٹی۔ایم۔او کی ٹیم کو ساتھ لیکر چترال بازار صفائی مہم کا آغاز کردیا۔
صفائی مہم کے پہلے حصے میں دنین چیوپل بازارکے تمام ورکشاپس سے صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا۔چترال بازار صفائی مہم ٹی۔ایم۔ او کی ٹیم کو ساتھ لیکر چترال بازار کے باقی حصوں میں کرائی جائیگی۔
Facebook Comments