شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سی ڈی ایل ڈی اورکمیونٹی بیس آرگینائزیشن کی جانب سے دنین گولوغ روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔

سی ڈی ایل ڈی اورکمیونٹی بیس آرگینائزیشن کی جانب سے دنین گولوغ روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) سی ڈی ایل ڈی اور کمیونٹی بیس آرگینائزیشن کی جانب سے دنین گولوغ روڈ کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔
اہلیان دنین کی جانب سے دنین گولوغ روڈ کی مرمت پر سی ڈی ایل ڈی ایس آر ایس پی اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا گیا۔
Facebook Comments