شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / چترال کے معرو ف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفی الدین کے بڑے بھائی ایڈوکیٹ تاج الدین حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔

چترال کے معرو ف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفی الدین کے بڑے بھائی ایڈوکیٹ تاج الدین حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔

دروش (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال کے معروف چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفی الدین کے بڑے بھائی ایڈوکیٹ تاج الدین حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز پیر نماز ظہر کے بعد ان کے آبائی گاؤں دادخاندوری، دروش میں ادا کی جائے گی۔
Facebook Comments