شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بروز،ایون اور دیگر دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ

بروز،ایون اور دیگر دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز) ایون سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے سابق صدر حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ نے کہا ہے کہ گولین گول بجلی گھر سے ابھی تک وعدے کے باوجود بروز،ایون اور دیگر دیہات کو بجلی نہیں دی جاسکی۔سابق ایم این اے نے روڈ بند کرنے کی دھمکی دی مگر بجلی عوام کو نہ دلاسکے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذکورہ دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔ورنہ وہ خود اس کے خلاف احتجاج کریں گے جسکی زمہ داری واپڈا پر ہوگی ۔

Facebook Comments