شہ سرخیاں
Home / انتقال پرملال / انتقال پرملال موڑکہو گہت سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت "مخترم شاہ” صاحب آج بقضائے الہی انتقال کر گئے

انتقال پرملال موڑکہو گہت سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت "مخترم شاہ” صاحب آج بقضائے الہی انتقال کر گئے

موڑکہو ( نمائندہ چترال آفیئرز) انتقال پرملال موڑکہو گہت سے تعلق رکھنے والے  معروف سیاسی و سماجی شخصیت "مخترم شاہ” صاحب آج بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم معروف ماہر تعلیم مکرم شاہ صاحب کے بڑے بھائی، پاکستان اسلامیہ پبلک سکول کے پرنسپل سمیع الحق، مسرور حسین شاہ، ڈاکٹر امجد علی شاہ، ڈاکٹر آصف علی شاہ اور لیکچرر ادریس علی شاہ کے والد تھے۔۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 4:00 PM کو آدا کی جائیگی۔۔

 

 

Facebook Comments
error: Content is protected !!