شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جشن قاقلشٹ کے کامیاب ایونٹ کرانے پر شکریہ۔ بکرآباد فٹ بال ٹیم سوسائٹی

جشن قاقلشٹ کے کامیاب ایونٹ کرانے پر شکریہ۔ بکرآباد فٹ بال ٹیم سوسائٹی

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز ) بکرآباد فٹبال ٹیم کی طرف سے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ جشن قاقلشٹ 2018کے کامیاب ایونٹ منعقد کرنے پر ہم خصوصی طور پر پرویز لال، مستنصر لال، شجاع لال، پرنس لال، اور جشن قاقلشٹ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اور یہ امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرامات منعقد کرکے ہم آہنگی میں اپنا کردار ادا کریں گے اور چترال کی ثقافت کو چار چاند لگائیں گے۔

منجانب، بکرآباد فٹبال ٹیم
سرپرست اعلی ۔ شفیق احمد صدر
عبد الرؤف ۔ جنرل سیکرٹری
آر جے وقار احمد

Facebook Comments