شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سیف اللہ نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال میں ڈوبنے والے 9 سالہ بچے کی جان بچاکرایک کارکنامہ سرانجام دیا۔

سیف اللہ نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال میں ڈوبنے والے 9 سالہ بچے کی جان بچاکرایک کارکنامہ سرانجام دیا۔

دروش (نمائندہ چترال آفیئرز)‌ایلیٹ فورس چترال کے جوان ۔سیف اللہ ولد قاضی محمد خان ساکن کورو دروش نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال میں ڈوبنے والے 9 سالہ بچے کی جان بچاکرایک کارکنامہ سرانجام دیا۔ یہ واقعہ بدھ کے دوپہر کو پیش آیا جب ایک بچہ کھیلتے ہوئے پھسل کر دریا کے موجوں کی نذر ہوگیا۔جسے ایلیٹ فورس کے جوان سیف اللہ نے دریا میں کود کر بچے کی جان بچائی۔علاقے کے معتبرات نے جوان کے کارنامے کو سراہتے ہوئے حکومت اورخاص کر چترال پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ موصوف کو نقد انعام اور توصیفی اسناد سے نوازا جائے۔

Facebook Comments