شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال کے گاؤں سین اور سین لشٹ میں ششہ پانی کے غیر قانونی پائپ لائنز کی وجہ سے اہلیان سین اور سین لشٹ ششہ پانی کی دستیابی سے محروم۔

چترال کے گاؤں سین اور سین لشٹ میں ششہ پانی کے غیر قانونی پائپ لائنز کی وجہ سے اہلیان سین اور سین لشٹ ششہ پانی کی دستیابی سے محروم۔

سین ( فضل حق) چترال کے گاؤں سین اور سین لشٹ میں ششہ پانی کے غیر قانونی پائپ لائنز کی وجہ سے اہلیان سین اور سین لشٹ ششہ پانی کی دستیابی سے محروم۔
اطلاعات کے مطابق سین اور سین لشٹ میں چند افراد نے ششہ پانی کے مین لائن سے غیر قانونی طور پر الگ الگ سے لائن لیے ہیں
 
جس کی وجہ سے اہلیان سین اور سین لشٹ کے باسیوں نے ششہ پانی کے غیر قانونی لائنز کی وجہ سے پانی کی کمی سے تنگ آکر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سین اور سین لشٹ ششہ پانی کے مین لائن سے غیر قانونی لائنز کو جلد از جلد الگ کیا جائے
اور سین اور سین لشٹ کے باسیوں کو منصفانہ پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
Facebook Comments