شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال پرسن کے مقام پرشادی شدہ نوجوان کاخودپرفائرکرکےخودکشی

چترال پرسن کے مقام پرشادی شدہ نوجوان کاخودپرفائرکرکےخودکشی

چترال(نمائندہ چترال  آفیئرز)چترال سے 65کلومیٹر دور واقع گاوں پرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نےبندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے نعش کی پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردی ۔

Facebook Comments