شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ضلعی انتظامیہ اورڈرگ انسپکٹر چترال کی عطائیوں کے خلاف کارورائی، تین دوکانیں سیل کردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ اورڈرگ انسپکٹر چترال کی عطائیوں کے خلاف کارورائی، تین دوکانیں سیل کردی گئی۔

چترال( نمائندہ چترال آفیئرز) چیف سیکرٹری خیبر پختوانخواہ کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ چترال نے ڈرگ انسپکٹرکے ساتھ ملکرچترال بھر میں عطائیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا۔
 
اتوار کے روز ضلعی انتظامیہ اور ڈرگ انسپکٹر چترال نے مختلف جگہوں کا معائنہ کیا اور عطائیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین دوکانین سیل کردی اور کئی کو وارننگ دی ۔
ضلعی انتظامیہ چترال کے مطابق عطائیوں کے خلاف اپریشن جاری رہے گا۔
Facebook Comments