شہ سرخیاں
Home / پاکستان / عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک

عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت چترال کے زیر اہتمام ایک واک منعقدہو ا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی نے کی جبکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی جوکہ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفس سے شروع ہوکر ٹاؤن ہال میں اختتام پذیر ہوا ۔

ٹاؤن ہال میں امیونائزیشن ویک کی افتتاحی تقریب میں ڈی سی چترال ارشاد سودھر ، ایڈیشنل ڈی سی منہاس الدین اور سول سوسائٹی کے نمائندے بھی موجود تھ

Facebook Comments