شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال میں پی۔ٹی۔ سی۔ایل انٹر نیٹ کا ناقص سروس

چترال میں پی۔ٹی۔ سی۔ایل انٹر نیٹ کا ناقص سروس

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)ملک کے کئی دوسرے شہروں کی طرح چترال شہر میں بھی لوگ زیادہ تر پی۔ٹی۔سی ۔ایل انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں ۔لیکن پی۔ٹی۔سی ۔ایل والوں کی طرف سے انتہائی ناقص سروس مہیاکی جارہی ہے ۔انٹرنیٹ سپیڈ نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے مختلف پرائیوٹ اور سرکاری اداروں کو مشکلا ت کا سامنہ ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکا یت کرنے پر بھی پی۔ٹی۔سی ۔ایل حکام اس مسئلے کا کوئی حل نہیں نکال رہے ہیں لو گوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے اس مسئلے کا نوٹس لیں اور اس مسئلے کو حل کریں۔
Facebook Comments