شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی-مولانا عبدالاکبرچترالی

عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی-مولانا عبدالاکبرچترالی

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کے معززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں  علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا

کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کام جاری ہے بعد ازاں شرکاء مجلس نے بروز۔ایون اور گہریت کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی

Facebook Comments