شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کابلامقابلہ صدراورعزت نوربونی سینئرنائب صدرمنتخب

سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کابلامقابلہ صدراورعزت نوربونی سینئرنائب صدرمنتخب

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز )سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن

ضلع چترال کابلامقابلہ صدرمنتخب ہوگئے۔نومنتخب صدرنے ارکان کے ساتھ مشاورت کرکے آٹھ رنی کابینہ تشکیل دی جس کے تحت بونی سے عزت نورسینئرنائب صدر،چترال سے حمیدنوازنائب اول،دروش سے حمیداللہ نائب صدردوئم ،سیف الرحمن جنرل سیکرٹری ،آزادمحمدخان جوائنٹ سیکرٹری ،محمدرفیع انفارمیشن سکرٹری اورعبدالنظیرخان فنانس سیکرٹری منتخب کئے۔سرور خان نے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ ضلع چترال کے جملہ پٹیشن رائیٹرزکی بلاتفریق خدمت کریں گے اوراپنی تمام ترذمہ داریاں قانون اورڈسپلن کومدنظررکھتے ہوئے نبھائیں گے اورتنظیم کے آئین کے مطابق پٹیشن رائیٹرزکے حقوق کے لئے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کارلائیں گی۔

Facebook Comments