پاکستان(نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق پاکستان سے چترالی نوجوان نثار عباس بارسلونا میں( انڈر14)فٹ بال ٹریننگ کے لیے منتخب ہوا ہے ۔

یہ بات یا د رہے کہ پورے پاکستان سے صرف دو کھلاڑی بارسلونا میں ٹریننگ کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ان دو کھلاڑیوں میں سے ایک کا تعلق چترال سے ہے۔
Facebook Comments