شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا چترالی نے منصورہ میں مرکزی امیر جماعت سراج الحق سے ملاقات

چترال جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار مولانا چترالی نے منصورہ میں مرکزی امیر جماعت سراج الحق سے ملاقات

ہور(نامہ نگار)چترال جماعت اسلامی پاکستان کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی اس موقع پر نامور قاری بین الاقوامی شہرت کے مالک محترم وقار احمد بھی موجود تھے امیر جماعت کے ساتھ ملاقات تقریبا پونے گھنٹے تک جاری رہی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے الیکشن 2018 کے تیاریوں ودیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگوہوئی۔ امیر جماعت اس عزم کا اعادہ کی کہ متحدہ مجلس عمل پاکستان الیکشن 2018میں بھر پور کامیابی حاصل کرے گی

Facebook Comments