شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پیپلزپارٹی نے ابھی تک کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے مخالفین پارٹی میں بدنظمی پیدا کرنے کے لئے مختلف قسم کی پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں؍قاضی فیصل

پیپلزپارٹی نے ابھی تک کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے مخالفین پارٹی میں بدنظمی پیدا کرنے کے لئے مختلف قسم کی پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں؍قاضی فیصل

چترال (نمائند ہ چترال آفیئرز )صوبائی آفس سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ وضلعی انفارمیشن سیکرٹری چترال قاضی فیصل احمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پ

اکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی پارلیمانی بورڈنے انٹرویو مکمل کر لئے ہیں اور مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بروز پیر کراچی میں منعقد ھوگا جسمیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف علی زرداری چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مرکزی سیکریٹری جنرل اور صوبائی صدور شرکت کریں گے اور امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کے متعلق مشاورت کریں گے تمام جیالوں سے گزارش ھے کہ افواہوں پر کان نہ دہریں پاکستان پیپلزپارٹی نے ابھی تک کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے مخالفین پارٹی میں بدنظمی پیدا کرنے کے لئے مختلف قسم کی پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Facebook Comments